کیسر/زعفران کی دریافت

یاز

محفلین
شکر ہے کہ اسی بہانے حقیقی کشتِ زغفران کی بھی زیارت ہو ہی گئی۔
شراکت کا شکریہ۔
 

ربیع م

محفلین
ایران کی زعفران زیادہ مشہور ہے اور مہنگی بھی ملتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔

کشمیری زعفران زیادہ مہنگی اور عمدہ ہوتی ہے۔

زعفران سرخ سونے کے بارے میں الجزیرہ چینل کی ایک معلوماتی ڈاکومنٹری:
 
مدیر کی آخری تدوین:
Top