کیسے ممکن ہے اب انساں بننا (برائے اصلاح)

الف عین

لائبریرین
ایک ہی شعر؟
اک عرصہ میں 'ع' کا الف کی طرح اسقاط ہو رہا ہے
یوں کہیں
انہی سوچوں میں زمانہ گزرا
 

Abbas Swabian

محفلین
ایک ہی شعر؟
اک عرصہ میں 'ع' کا الف کی طرح اسقاط ہو رہا ہے
یوں کہیں
انہی سوچوں میں زمانہ گزرا
شکریہ سر جی۔
(کیسے ممکن ہے اب انساں بننا​
انہی سوچوں میں زمانہ گزرا)
سر جی ایک شعر بھی کافی مشکل سے لکھتا ہوں۔ انشااللہ کھبی غزل لکھنے کا بھی موقع ملےگا۔​
 
Top