” *پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔* ” *میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔* *شاید ایک...

ابھی کل ہی ایمی اور میں جہیز پہ ہی بات کر رہے تھے کہ لڑکے والے کیسے فخر سے جہیز اٹھانے جاتے ہیں۔ کیا ان کا گھر پہلے خالی ہوتا ہے؟ ہر چیز لڑکی لائے۔۔۔ کیوں؟
حالانکہ یہ سب لڑکے کی ذمہ داری ہے۔ اپنے وسائل کے مطابق تمام ضروریات مہیا کر کے شادی کرے۔ آپ ایک ہستی کو بیاہ کے لا رہے ہیں، جسے عزت و محبت دینی چاہیے۔ اور عزت و محبت جہیز نہ لینے کے عمل سے ظاہر ہو گی نہ کہ لینے کے عمل سے۔