حیران نہ ہو دل میں دیوار نہیں بناتےآپ کو حسینہ ماہ جبینہ کے علاوہ کچھ اور نظر کیسے آ گیا؟ میں تو اس پر ہی حیران ہوں، قبلہ۔
روزے دار کو حسینہ ماہ جبین کی تصویر سے کیا واسطہ ۔۔🤓🤓🤓🤓کیا ہوا ہے؟
ابھی ابھی آمد ہوئی تو محفل میں طوالت طوالت ہورہا ہے، ہم نے پورے کیفیت نامے چھان مارے سوائے ایک حسینہ ماہ جبین کی تصویر والے کیفیت نامےکے کے علاوہ کوئی مراسلہ طوالت کا شکار نظر نہ آیا
لیجیے، وہ قہقہہ لگا، نکل لیے۔روزے دار کو حسینہ ماہ جبین کی تصویر سے کیا واسطہ ۔۔🤓🤓🤓🤓
قینچی کی طرح چلنے والی لڑیاں بھی کاٹی جائیں گی کیا؟موسمِ بہار اور نیکیوں کا موسمِ بہار۔۔۔ دونوں کا میل۔
گستاخی کرنا تو نہ چاہتے تھے مگر قینچی کا ذکر آتے ہی رہا نہ گیا۔
مختصر طور پر رمضان کی بہار بھی لکھا جا سکتا تھا نا ۔۔۔ بہار تو ویسے ہی گلوں کے کھلنے کا موسم ہے اور رمضان نیکیوں کا۔ تو دخل اندازی کے لئے کیا سزا تجویز فرمائیں گی جاسمن آپا۔ 🥰
اگر 'اتوار' کے 'ا' کی بجائے چھوٹا سا کھڑا زبر ٰ کھینچ دیا جائے ، تو تخفیف کی اور بھی گنجائش نکل آتی ہے۔بس اتوار کا الف لکھ دیں سب سمجھ جائیں گے کہ اتوار ہے اور شکر کی کیفیت ہے۔
حاضر ہونے کی بھی ضرورت ہے یا نہیں، یہ بھی سوچ لیجیے۔لکھنے کی بھی بھلا کیا ضرورت۔ جب حاضر تو ہوں گے تو سمجھ لیا جائے کہ اتوار کی چھٹی منائی جا رہی ہے
اسی لیے ہم نے ایک نقطے پر اکتفا کیا ہوا ہے کہ بات شروع ہی ڈاٹ سے ہوتی ہے ۔ ۔ حالانکہ ہمیں ابھی بھی سب شہادتیں اور ولادتیں یاد ہے ۔۔۔ہمیں کسی نے شاباشی نہیں دی ۔ ۔اگر 'اتوار' کے 'ا' کی بجائے چھوٹا سا کھڑا زبر ٰ کھینچ دیا جائے ، تو تخفیف کی اور بھی گنجائش نکل آتی ہے۔
یہ نقطوں اور ڈیش والے کیفیت نامے میں نے دیکھے تھے لیکن سمجھ نہیں آیا تھا کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔اسی لیے ہم نے ایک نقطے پر اکتفا کیا ہوا ہے کہ بات شروع ہی ڈاٹ سے ہوتی ہے ۔ ۔ حالانکہ ہمیں ابھی بھی سب شہادتیں اور ولادتیں یاد ہے ۔۔۔ہمیں کسی نے شاباشی نہیں دی ۔ ۔
نبیل بھائی، ایک آدھ نمبر کم یا زیادہ کر دیں۔