جب کوئی ایسی شخصیت میری کسی پوسٹ میں کچھ رپلائی دے جسکو میں جانتی نہیں ۔ ۔ یا پھر جس سے مجھے شدید نفرت ہو ۔ ۔۔ میرا دل کرتا ہے بھون کر رکھ چھوڑوں ۔۔
لہذا اسوقت میری کفیت ایسی ہے
میں برداشت نہیں کرسکتی[/QUOTE
]
جہاں تک مجھے شک پڑ رہا ہے کہ مجہے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
چلیں جناب غلطی ہو گئی آہندہ خیال رکہوں گا کہ آپ کو جواب نہ دوں
والسلام
جناب میں کیا عرض کر سکتا ہوں اس پر
آپ ایک کام کریں میری لڑی کو جانچیں پیروڈی والی
ہو سکتا ہے آپ کے غصے میں کمی آئے