محسن وقار علی
محفلین
شکریہ فراز بھائیبہت خوب یار محسن
تم ہمیں کہاں کہاں کی سیر کروادیتے ہو
بہت شکریہ
شکریہ فراز بھائیبہت خوب یار محسن
تم ہمیں کہاں کہاں کی سیر کروادیتے ہو
بہت شکریہ
اس تصاویر کے مرقعے میں ایک میری پسندیدہ تصویر بھی شامل کر لو:
شکریہ نین بھائیبہت خوب۔۔ وادی کیلاش جانے کا ویسے کسی محفلین کو اتفاق ہوا ہے۔۔۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یونان میں آج بھی قریباً اسی طرز کے کپڑے اور ٹوپی پہنی جاتی ہے جو کہ کیلاش کی خواتین پہنتی ہیں۔ کیلاشی خواتین عام پر کچھ رقم کی ادائیگی کے بغیر تصویر بنانے کی اجازت نہیں دیتیں۔
یہ لوگ اپنا تعلق سکندر اعظم کے فوجیوں سے جوڑتے ہیں جو یونان سے ہی آئے تھےاسکا مطلب ان لوگوں کا تعلق وہیں سے ہے
شکریہ محب بھائیزبردست محسن وقار علی۔
بھئی تصویری شاہ کا خطاب میرے ذہن میں گھوم رہا ہے تمہارے حوالے سے اب تو۔