کلک 2010 کا فل ورژن اب کلک کی آفیشل ویب سائٹ پر موجود ہے۔
http://sinasoft.com/Downloads.html
آپ کی بتائی ہوئی لنک پر سے کلک ڈاون لوڈ اور انسٹال بھی ہوا لیکن شروع نہیں ہو پا یا۔پتا نہیں کس وجہ سے پروگرام شروع ہونے سے پہلے ہی کریش ہو جاتا ہے۔
اگر کوئی اور لنک ہو تو ضرور شیئر کریں۔
آپ مجھے ای۔میل کر دیجئے۔اگر ممکن ہو تو؟ذاتی پیغام میں اگر چوری کے سافٹوئیر شیئر کرنے کی اجازت ہوتی تو ضرور کرتا
محفل پر اس قسم کے پروگرام شاید سب سے زیادہ میں نے ہی شیئر کیئے ہیںاب بھی آپ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ آپ کو سافٹ ویئر ای میل کر دے گے۔(کسی کا بھلا کر دے گے تو اردو کا بھی بھلا ہو گا)۔