کیلینڈر

عزیزامین

محفلین
اس دھا گے میں تاریخ کے حساب سے معلومات دینا ہو گی ۔ جیسے چودہ اگست پاکستان بنا یا کوی اور دن جیسے مدرڈے اس کی مکمل ہسٹری اور تعارف بھی لکھ دیں اگر ممکن ہو تو یکم جنوری سے آغاذ کریں اور اکتیس دسمبر پر ختم کریں یا ایک آپشن یہ بھی ہے آپنے پسندیدہ موضوع سے کیلنیڈر بنایں جیسے مجھے جنگلی حیات پسند ہیں تو وائلڈ لائف کیلنڈر بن سکتا ہے ۔یا ڈاکٹرز حضرات اس طرح بنا سکتے ہیں ذیا بیطس کا عالمی دن وغیرہ وغیرہ ۔ کوشش کریں پورے سال کا کلینڈر بنے ویسے ایسا ناممکن بھی ہو تو کوئی حرج نہیں۔ جس کا جس موضوع میں دل چاہیے کو شش کرے شکریہ۔
 
قیصرانی

لائبریرین
بہتر یہ تھا کہ آپ یکم جنوری کے نام سے پوسٹ کرتے اور اس دن ہونے والے واقعات کے بارے بتاتے۔ پھر اگلا رکن دو جنوری کے بارے بات کرتا اور پھر یہی سلسلہ چلتا رہا :)
 
20 اگست کومبارک ، خوشیوں بھرا اور بابرکت دن بناتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے اس دنیا پر اپنے خصوصی انعام و اکرام کا سلسلہ جاری رکھا اور اس دنیا کی چند روزہ زندگی کو رونق بخشنے کے لیے عزت مآب جناب قبلہ حضرت امجد میانداد صاحب کی ولادت ہوئی۔
 
عزیزامین

محفلین
بہتر یہ تھا کہ آپ یکم جنوری کے نام سے پوسٹ کرتے اور اس دن ہونے والے واقعات کے بارے بتاتے۔ پھر اگلا رکن دو جنوری کے بارے بات کرتا اور پھر یہی سلسلہ چلتا رہا :)
آپ یکم جنوری سے آغاذ کریں مجھے خوشی ہو گی یہ آیڈیا بھی آیا تب پوسٹ لکھ چکا تھا دوسری بات مجھے لگا ہمیشہ کی طرح میرا ساتھ کوئی نہیں دے گا سو میں نے کفیوژن میں اپنا آیڈیا شئیر کیا
 
قیصرانی

لائبریرین
آپ یکم جنوری سے آغاذ کریں مجھے خوشی ہو گی یہ آیڈیا بھی آیا تب پوسٹ لکھ چکا تھا دوسری بات مجھے لگا ہمیشہ کی طرح میرا ساتھ کوئی نہیں دے گا سو میں نے کفیوژن میں اپنا آیڈیا شئیر کیا
ابھی میں نے مزید تفصیل بتا دی۔ اب اس پر عمل کیجئے :)
 
عزیزامین

محفلین
میں چھٹی ختم ہونے کا انتظار کروں گا؟ شاید میرے اور آپ کے علاوہ کسی اور کو دلچسپی نہیں، اس دھاگے کو اس طرح بھی موڑا جا سکتا ہے کے بین الاقوامی دنوں پر بات کریں؟
 
قیصرانی

لائبریرین
میں چھٹی ختم ہونے کا انتظار کروں گا؟ شاید میرے اور آپ کے علاوہ کسی اور کو دلچسپی نہیں، اس دھاگے کو اس طرح بھی موڑا جا سکتا ہے کے بین الاقوامی دنوں پر بات کریں؟
اگر آپ ہی اپنے دھاگے پر شرکت نہیں کرنا چاہتے تو پھر دوسروں کو کیا الزام دینا :)
 
Top