السلام عليكم
کیا کوئی مجھے اس شعر کو کیلیگرافی کے انداز میں لکھ کے دے سکتا ہے کیا؟؟
آپکا بہت بہت شکریہ ایڈوانس میں ہی۔۔۔
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
(داغ دہلوی)
بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام عليكم
کیا کوئی مجھے اس شعر کو کیلیگرافی کے انداز میں لکھ کے دے سکتا ہے کیا؟؟
آپکا بہت بہت شکریہ ایڈوانس میں ہی۔۔۔
نہیں کھیل اے داغ یاروں سے کہہ دو
کہ آتی ہے اردو زباں آتے آتے
(داغ دہلوی)
بہت خوبصورت ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
ٹائپو ہو گیا "ز" کی جگہ " ر" لکھ دی ساقی بھائی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
گوگل پر یہ لکھ کر چیک کریں ۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
کیا کوئی "مچھلی" پکڑ کر دینے کی بجائے "مچھلی" پکڑنا سکھا دے گا مجھے۔۔۔ ۔
اردو محفل میں ہی آپ کو یہاں اس کا ٹیوٹوریل مل جائے گاآپ سب کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
کیا کوئی "مچھلی" پکڑ کر دینے کی بجائے "مچھلی" پکڑنا سکھا دے گا مجھے۔۔۔ ۔