کیمبرج، برطانیہ

عباس اعوان

محفلین
کیوں رسوا کر رہے ہو ظالم۔۔۔ غریب آدمی کے پاس اگر نکمی بیٹری والا موبائل ہے تو یہ بات ساری دنیا کو کیوں بتا رہے ہو۔۔۔۔ :D
معذرت خواہ ہوں مرشد
:(
ہم نے اس پاور بنک سے کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے
جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
فیض !!!!!!
 

عبدالحسیب

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین

عباس اعوان

محفلین
میری معلومات میں تو اس کو پاور بنک ہی کہتے ہیں۔ یو پی ایس نامی مخلوق تو شاید کوئی اور چیز ہی ہوتی ہے۔۔۔ :)
یہ تو آپ عباس اعوان کو بتائیں :)
ہم تو اسے یو پی ایس ہی کہیں گے، کام کا اصول تو وہی ہے، گرچہ بیٹری کی قسم دوسری ہے اور مختلف حصوں کو ملا کر ایک ہی آلہ بنا دیا گیا ہے
:)
 

عبدالحسیب

محفلین
کافی دنوں سے کسی نئی جگہ جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اور پرانی تصاویر بھی ٹھیک سے شئیر نہیں ہو رہیں۔
خیر آج اس گلی سے گزر ہوا۔

IMG_20150327_174408.jpg



یہ پرتگال اسٹریٹ ہے۔اب اس میں کیا خاص ہے؟
ذیل کی تصاویر سے غالباً اندازہ ہو جائے گا۔

IMG_20150327_174302.jpg



IMG_20150327_174313.jpg



سیاہ تختی پر درج عبارت۔
Allama Muhammad Iqbal
Born 1877 Died 1938
Poet Philosopher of Pakistan
Lived here 1905-06 while at trinity college
 
Top