بعض لوگ کیمرے کا استعمال اتنا صحیح وقت پر کرتے ہیں کہ بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #1 بعض لوگ کیمرے کا استعمال اتنا صحیح وقت پر کرتے ہیں کہ بے اختیار داد دینے کو جی چاہتا ہے۔
فہیم لائبریرین جنوری 28، 2009 #3 ایسی امیجز میں بعض ویڈیو سے لی جاتیں ہیں۔ جیسے ویڈیو بنالی گئی شروع سے آخر تک پھر اس میں سے امیجز لے لی گئیں۔
ایسی امیجز میں بعض ویڈیو سے لی جاتیں ہیں۔ جیسے ویڈیو بنالی گئی شروع سے آخر تک پھر اس میں سے امیجز لے لی گئیں۔
فہیم لائبریرین جنوری 28، 2009 #4 شمشاد نے کہا: اس کی تو کیا ہی بات ہے، اور ویسے بھی مچھلی طاقتور غذا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یہ عقاب نہیں باز ہے
شمشاد نے کہا: اس کی تو کیا ہی بات ہے، اور ویسے بھی مچھلی طاقتور غذا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی یہ عقاب نہیں باز ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #7 اس کو کہتے ہیں ایک پنتھ دو کاج، اور فہیم میں نے کب کہا کہ یہ عقاب ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #13 وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں ناں Hang on a moment تو یہ اس کی عملی تصویر ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #15 آپ نے اکثر ایک جسم اور دو سر دیکھے ہوں گے۔ یہ بھی دیکھیں ایک سر اور دو جسم۔
شمشاد لائبریرین جنوری 28، 2009 #17 ارے بھائی سنو، مجھے بھی اپنے ساتھ باراک اوبامہ کی حلف برداری کی تقریب میں لے چلو۔