کیمرے کا صحیح وقت پر استعمال

ابو کاشان

محفلین
شمشاد بھائ تو کسی کا شکریہ ہی ادا نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔۔

غلط بات۔ شمشاد بھائی جتنا شکریہ ادا کرتے ہیں کوئی بھی نہیں کرتا اور یہ ان پوسٹس کو بھی پڑھتے ہیں جن کو لوگ نظرانداز کر دیتے ہیں۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
غلط بات۔ شمشاد بھائی جتنا شکریہ ادا کرتے ہیں کوئی بھی نہیں کرتا اور یہ ان پوسٹس کو بھی پڑھتے ہیں جن کو لوگ نظرانداز کر دیتے ہیں۔
انکل جی میں نے تو یوں ہی کہہ دیا ۔۔۔۔میں جانتی ہوں کہ شمشاد بھائ کتنے اچھے ہیں پر اگر کسی کو میری یہ بات بری لگی ہو تو معاف کردیں۔۔۔۔۔
 

تعبیر

محفلین
زبردست بہت ہی کمال

مجھے آپ کے کمنٹس زیادہ اچھے لگے یا یوں کہنا چاہیے کہ آپ کے کمنٹس نے اس پوسٹ کا مزا دوبالا کر دیا
 
ہیلو دوست کیسی ہو؟ کل اسکول کیوں نہیں آئی؟

one_in_billionp_funzug1org_19.jpg

کسی ظالم نے اسکول جانے پر دھمکیاں دیں ہیں اور ہم کر بی کیا سکتی ہیں
 
Top