کل ایک شادی میں شرکت کے لیے جہلم جانا ہوا، تو سید عمران بھائی کا اصرار تھا کہ تصاویر شیئر کی جائیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ جی ٹی روڈ پر سفر کرتے ہوئے یہ راستہ بہت عمدہ مناظر سے بھرپور ہے۔ مگر ان مناظر کی منظر کشی راستے میں رک رک کر ہی کی جا سکتی ہے، جس کے لیے وقت نہ تھا۔ لہٰذا بھاگتی گاڑی سے لی گئی گئی تصاویر ان مناظر سے انصاف تو بالکل بھی نہ کر پائیں گی، مگر حکم کی تعمیل میں کچھ تصاویر پیش کر رہا ہوں۔
 
سید عمران

محفلین

شکریہ، عنایت!!!
 
Top