کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر
ماہی احمد لائبریرین اکتوبر 26، 2020 #1,227 محمد تابش صدیقی نے کہا: ماہِ ربیع الاول کا چاند مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بہترین کیپچر!!!
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2020 #1,231 کل ہمت کر کے بچوں کو ایوب پارک لے گیا۔ تو کچھ پرندوں اور جانوروں کی تصاویر
شمشاد لائبریرین اکتوبر 26، 2020 #1,234 کیا ایوب پارک کی جھیل ابھی بھی ویسی ہی ہے جیسے کبھی پہلے ہوا کرتی تھی اور اس میں کشتی رانی بھی ہوا کرتی تھی۔
کیا ایوب پارک کی جھیل ابھی بھی ویسی ہی ہے جیسے کبھی پہلے ہوا کرتی تھی اور اس میں کشتی رانی بھی ہوا کرتی تھی۔
ماہی احمد لائبریرین اکتوبر 26، 2020 #1,236 محمد تابش صدیقی نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ تصویر کہاں کی ہے؟
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2020 #1,237 تین دوست پکنک مناتے ہوئے۔ شمشاد نے کہا: کیا ایوب پارک کی جھیل ابھی بھی ویسی ہی ہے جیسے کبھی پہلے ہوا کرتی تھی اور اس میں کشتی رانی بھی ہوا کرتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی ہے۔
تین دوست پکنک مناتے ہوئے۔ شمشاد نے کہا: کیا ایوب پارک کی جھیل ابھی بھی ویسی ہی ہے جیسے کبھی پہلے ہوا کرتی تھی اور اس میں کشتی رانی بھی ہوا کرتی تھی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایسی ہے۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2020 #1,238 ماہی احمد نے کہا: یہ تصویر کہاں کی ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کچنار پارک آئی ایٹ
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2020 #1,239 اس سے زیادہ نالائق طالب علم آج تک نہیں دیکھا۔ ہر وقت ایک ٹانگ پر کھڑا رہنے کی سزا ملی ہوتی ہے۔