کیمیلا ایلن کا منفرد آرٹ

عائشہ عزیز

لائبریرین
shukriya.gif
اس مفید شیئرنگ کے لئے ۔۔۔
بھیا اس پر تو بالکل حقیقت کا گمان ہوتاہے۔ پہلی تصویر دیکھ کر میں نے سوچااتنا چھوٹا بچہ:confused:
 

طالوت

محفلین
پسندیدگی کے لئے شکریہ احباب ۔ ایم ایف درویش ،عائشہ اور آصف اس طرح کی تصاویر کافی عرصے سے ای میلز میں گردش میں ہیں کہ دنیا کے سب سے چھوٹے بچے کی پیدائش یا تصاویر وغیرہ ۔ حالانکہ یہ مجسمے ہیں۔
وسلام
 
Top