کینگروز بمقابلہ پروٹیز وبنگلہ بمقابلہ گورے:ون ڈے میچز

arifkarim

معطل
آج جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا چوتھے جبکہ
انگلینڈ اور بنگلہ دیش دوسرے ون ڈے کے لئے میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔
دونوں میچز کے لئے الگ الگ لڑی کیا کھولنی ایک میں ہی کم چلا لیتے ہیں۔

پورٹ ایلزابیتھ میں آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری 12-2 تین اوورز کے بعد۔
جبکہ شیر بنگلہ ڈھاکہ میں انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔
جنوبی افریقی اور آسٹریلوی کوئی کم گورے نہیں ہیں
 

حسیب

محفلین
یہ سین تو ابھی دیکھا میں نے۔میچ تو اب یاد نہیں کہ مصروفیت کے سبب ٹی وی پر دیکھا بھی تھا یا کرک انفو پر ہی گزارا کیا مگر اب گھومتے گھامتے یہ وڈیو ملی۔
یہ تو خاصا گرما گرم موضوع بنا رہا ہے۔ مشرفی اور صابر رحمن کو جرمانے اور بٹلر کو وارننگ مل چکی ہے
 
Top