شمشاد
لائبریرین
،کیلگری زو ایک آدھ پارک نیگرافال ویسٹ ایڈمنت مال سکیرون کیریا پارک
دو سال میں بس یہی کچھ دیکھا
پورا کینیڈا دیکھنے میں پھر دو سو سال تو لگیں گے۔
،کیلگری زو ایک آدھ پارک نیگرافال ویسٹ ایڈمنت مال سکیرون کیریا پارک
وضاحت کریں پلیزکینیڈا کے ایک حصے میں اٹھائیس ڈگری گرمی ہے تو دوسرے حصے میں برف باری اور شدید سردی، پاکستانی تو دونوں ہی علاقوں میںرہتے ہیں۔
بہت کم شایدعزیز صاحب یہ تو بتائیں کہ کنیدا میں آپ کے آس پاس کتنے پاکستانی رہتے ہیں ؟
مع السلام
سردی اتنی نہیں جتنا لوگ ڈرتے ہیں ۔ میرے خیال میں پاکستان کے سوا ہر جگہ اس موضوع پر ریسرچ ہوتی ضروو یونیورسٹی بھی ہو گی اور یہ شعبہ بھی http://www.google.ca/search?q=invoi...ial&hs=uT9&sa=N&output=search&tbs=img:1&tbo=1البرٹا کی سردی کے بارے میںبھی بتائیں
پتہ نہیںمیری پچھلی پوسٹ ہوہی نہیں سکی یا کسی نے ڈیلیٹ کردی
وہاں کوئی یونی ورسٹی ہے؟
اگر ہے تو کیا وہاںماحولیات کا شعبہ ہے
اگر ہے تو کیا وہاںریسرچ بھی ہوتی ہے؟
میرا بھائی کینڈا میں رہتا ہے۔ جب میری طرف آیا تھا تو جب دیکھو یہاں کی برائیاں کرتا تھا اور کینڈا کی تعریفیں کہ کینڈا میں ایسا ہوتا ہے کینڈا میں ویسا ۔یہاں کی سیلز گرل دیکھ کر کہتا تھا کہ انہیں دیکھ کر تو کچھ لینے کو بھی دل نہیں کرتا جبکہ ہماری طرف سیلز گرلز اتنی حسین ہوتی ہیں کہ نا بھی کچھ خریدنا ہو تو خریدنے کو دل کرتا ہے۔
ویسے ایک بات تو میں بھی مانتی ہوں کہ وہاں سوشل لائف خاصی اچھی ہے اور پاستانی کافی زیادہ ہیں وہاں۔
آپکے بھیا کہاں رہتے ہیں؟
تو آپ کا مطلب ہے میں آج سے ساری خریداری بند کر دوں اور وہیں جا کر سب کچھ خریدوں۔
بھابھی نے آجکل آپ کو کچھ زیادہ ہی آزادی نہیں دے رکھی
یہ ایڈمنٹن کیا ہے؟؟؟
ویسے مجھے کینڈا دیکھنے کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شوق ہے۔
یہ ایڈمنٹن کیا ہے؟؟؟
ویسے مجھے کینڈا دیکھنے کا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شوق ہے۔