کیونکہ ہم اکثریت ہیں!

کاشفی

محفلین
یقیناً عزت اور ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔ یہ خریدی نہیں جا سکتی!
یہ بات تعصب پسند جماعت نون لیگ کے نمائندوں اور ان کے پیروکاروں کو سمجھ نہیں آتی۔ :)
ان سب باتوں کے باوجود تعصب پسند نون لیگی اپنی من گھڑت کہانیاں سناتے پھرتے ہیں۔
 
Top