کیوں میرے اب ایماں کی وہ نویت نہیں۔۔۔برائے اصلاح

شیرازخان

محفلین
کیوں میرے اب ایماں کی وہ نویت نہیں
میں نیکیاں کرتا ہوں پر نیت نہیں

اب حوصلے بھی میری ملکیت نہیں
بخشی امیدوں نے بھی تقویت نہیں

کوئی بھی حقِ خود ارادیت نہیں
یہ حاکمیت ہے جمہوریت نہیں

حسب و نصب پر کوئی فوقیت نہیں
آ دیکھ شخصیت کی قومیت نہیں

مانا کہ اپنی کوئی تربیت نہیں
پر اہم ہیں جو ان کی اہمیت نہیں

شیراز دھڑکا تو ہے کیفیت نہیں
جس کام کو کرنے کی اہلیت نہیں

الف عین
 

الف عین

لائبریرین
ان قوافی میں آخر میں تشدید آنی چاہئے۔
تقطیع میری کم عقل کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آ سکی
 
Top