نیرنگ خیال

لائبریرین
کس کس نے دیکھ رکھا ہے یہ پروگرام :laugh:
486943_450052685036636_1420327734_n.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
لو آپ کو پتہ ہی نہیں۔ وینا ملک والا پروگرام بھی تو انہیں لوگوں نے شروع کیا تھا مانو بہنا؛ استغفار والا
کونسا وینا ملک والا بھیا؟
ویسے بھی میں تو دیکھتی ہی نہیں ہوں ہم لوگ پی ٹی وی کے پروگرام اور ڈرامے دیکھتے ہیں یا کبھی اے ٹی وی۔۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ویسے اس پروگرام میں کیا بتایا جاتا ہے یہ کوئی نجومی ہیں؟
ویسے یہ کہنا اچھی بات نہیں ہے ناں بھیا ۔۔سب کچھ تو صرف اللہ جی جانتے ہیں ناں
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ویسے اس پروگرام میں کیا بتایا جاتا ہے یہ کوئی نجومی ہیں؟
ویسے یہ کہنا اچھی بات نہیں ہے ناں بھیا ۔۔سب کچھ تو صرف اللہ جی جانتے ہیں ناں
مانو بہنا میرے پاس تو خود ٹی-وی نہیں ہے۔ اس لیئے کیا بتا سکتا ہوں۔ مگر ہوگا کچھ ایسا ہی چٹکلہ :)
 

عثمان

محفلین
مجھے تو لگتا ہے کہ یہ "باجی" چغل خور ہے۔ جو ادھر ادھر کی لگائی بجھائی سے سنی باتیں ۔۔ سب جانتی ہے۔ :eyerolling:
 
Top