جاسم محمد

محفلین
سٹیڈیم اور ہوٹل کے مابین فاصلہ بہت زیادہ تھا، یہ بھی ایک وجہ بنی ہو گی۔ پلاننگ کا شدید فقدان ہے۔ ایسے سٹیڈیم کا چناؤ بہتر رہتا جو کہ فائیو سٹار ہوٹل کے بالکل قریب واقع ہو۔ اسلام آباد سے راولپنڈی آتے آتے نیوزی لینڈ کے کھلاڑیوں کی جان ہی نکلی رہتی کیونکہ اجنبی مقامات پر خوف کا ہونا اچنبھے کی بات نہیں۔ سیکورٹی الرٹ نارمل لیول کا تھا مگر یہ سری لنکن ٹیم پر حملے کی ویڈیوز کئی بار دیکھتے رہے ہوں گے اس لیے خوف کا غلبہ ضرورت سے زیادہ ہو گیا اور شاید چندکلیدی کھلاڑیوں کے انکار کے بعد دورہ منسوخ کر دیا گیا۔
سیکوریٹی الرٹ انگریزی بولنے والے ۵ ممالک کے انٹیلیجنس اتحاد کی جانب سے آیا تھا: نیوزی لینڈ کا میڈیا
 

علی وقار

محفلین

سید عاطف علی

لائبریرین
242117950_10158390749887555_1054020886718867232_n.jpg
 
Top