کیپ چا اینڑی جابز کیا ہیں؟؟

شکاری

محفلین
یہ تو بھائی مجھے معلوم ہے لوگ اپنی ویب پر اسپیم سے بچنے کے لیے اسے استعمال کرتے ہیں۔
میرا سوال یہ تھا کہ اگر کوئی شخص صرف اس لیے ایک سرور سیٹ کرتا ہے اور پھر لوگوں کو جاب پر رکھتا ہے ہر پانچ دس سیکنڈ میں جاب ہولڈر کے براؤزر میں صرف نیا کیپچا آتا ہے اسے اینٹر کرنا ہوتا ہے اور ایک ہزار درست اینٹری کے قریب ایک ڈالر دیا جاتا ہے۔
پوچھنا یہ ہے کہ اونر اس کے لیے سرور کیوں سیٹ کرتا ہے وہ اتنے کیپچا انیڑیز کا کیا کرتا ہے۔ کہیں وہ کوئی چیٹنگ تو نہیں کررہا ہوتا۔ آخر یہ کیا گیم ہے۔
 

دوست

محفلین
سمجھ ویسے مجھے بھی نہیں آئی کبھی اس کی۔ لگتا تو یہی ہے کہ یہ چیٹ کرنے کے لیے ہے۔
 

اسد

محفلین
تجارتی captcha پرووائڈر ان کا ڈیٹابیس تیار کرتے ہیں اور ڈاؤنلوڈ کی اوٹومیٹڈ سروس مہیا کرتے ہیں یا یہ ڈیٹابیس فروخت کرتے ہیں یا سائٹس پر اوٹومیٹڈ کمنٹس لکھتے ہیں۔

عام طور پر تجارتی ڈاؤنلوڈ سائٹس دوسری سائٹس کی مقبول فائلیں ڈاؤنلوڈ کر کے اپنی سائٹ پر رکھتی ہیں۔ اس کے لئے ان کے پاس سرور پر سوفٹویئر ہوتا ہے، جس فائل کو سلیکٹ کرتے ہیں اس کا captcha سرور کے ذریعے ان کے لئے کام کرنے والوں کے پاس آتا ہے وہ اسے لکھتے ہیں اور سوفٹویئر اس فائل کو ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہے۔
 
Top