شمشاد
لائبریرین
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔ اتنے مہنگے ہوتے ہیں یہ کیک۔ اور ویسے بھی مجھے تو اپنے ہاتھ کے بنے ہی کیک پسند ہیں۔
اچھا، بھلا کتنے کا ہوتا ہے ایک کیک؟
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی۔ اتنے مہنگے ہوتے ہیں یہ کیک۔ اور ویسے بھی مجھے تو اپنے ہاتھ کے بنے ہی کیک پسند ہیں۔
شمشاد نے کہا:بوچھی نے کہا:شمشاد نے کہا:پتہ میں بتا دیتا ہوں، آرڈر کر دیں، بھجوا وہ دیں گے۔
کبھی آپ بھی دل بڑا کر کے کھلا دیا کریں بندہ صلح ہی مار لیتا ہے خالی خولی ہی سہی
سب سے پہلے آپ ہی کے لیے لایا تھا، یہاں دیکھ لیں۔
پھر سوچا الگ سے دھاگہ ہی کیوں نہ کھول دوں۔
شمشاد نے کہا:بھابھی نے دیکھ لیا ہے، وہ کہہ رہی ہیں اب ان کے پاس آپ کا پتہ ہو تو بھیج بھی دیں۔