افتخار راجہ
محفلین
قدیر یہ آپ کو میں کب اور کیا تکلیف پہنچائی ہے۔ میرے خیال میں آپ نے اوپر شارق صاحب کی آفر نہیں دیکھی تھی۔
افتخار راجہ نے کہا:قدیر یہ آپ کو میں کب اور کیا تکلیف پہنچائی ہے۔ میرے خیال میں آپ نے اوپر شارق صاحب کی آفر نہیں دیکھی تھی۔
یہاں پر تو بڑی بڑی باتیں ہو رہی ہیں اور میں تو بالکل نیا ہوں اور یہ کہ یہ میرا پہلا خط ہے ۔ کیسی لگی میری پہلی کوشش ضرور بتائیے گا ۔ شکریہ۔افتخار راجہ نے کہا:یہاں تو “تلاش“ باوجود تلاش کرنے کے بھی نہیں ملے گی، دیکھتا ہوں کون پاکستان سے آرہا ہے اور اسکے ہاتھ منگواتا ہوں پھر تلاش، نہیں تو آپ بھیج دیں۔ خرچہ بذمہ مکتوب الیہ