ڪوئيٽا سانحو: ذميوار ڪير؟

عاطف بٹ

محفلین
عاطف بھائی! نستعلیق فونٹ میں سندھی کے کیریکٹرز شامل نہیں ہیں اس لیے یہ تحریر پڑھی نہیں جا سکتی۔ اس کا فونٹ نستعلیق سے بدل کر "ایریل" کر دیں تو پڑھنے کے قابل تو ہو۔
فاتح بھائی، میرے دفتر والے کمپیوٹر میں نستعلیق نہیں ہے تو مجھے وہاں سب ٹھیک نظر آرہا تھا مگر گھر آ کر نستعلیق میں دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ تو سب گڑبڑ ہوگئی۔
 
فاتح

لائبریرین
فاتح بھائی، میرے دفتر والے کمپیوٹر میں نستعلیق نہیں ہے تو مجھے وہاں سب ٹھیک نظر آرہا تھا مگر گھر آ کر نستعلیق میں دیکھا تو پتہ چلا کہ یہ تو سب گڑبڑ ہوگئی۔
مراسلہ مدون کر لیں یا انتظامیہ سے درخواست کر دیں تدوین کی تا کہ فونٹ تبدیل کیا جا سکے۔
ویسے تو میں نے اقتباس لے کر فونٹ تبدیل کر دیا تھا۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
میں نے اندازے اور تُکے لگا کر پڑھ لیا ہے۔ :)
شیئرنگ کے لئے بہت شکریہ۔ اللہ تعالیٰ بلوچستان اور ہزارہ کمیونٹی کی مشکلات آسان کریں اور ہمیں ہدایت دیں کہ ہم بروقت سنبھل جائیں۔آمین
 
Top