واہ کیا بات ہے ادا سولنگی ۔۔۔۔ کہاں سے کہاں پہنچا دیا ۔ جو مٹی کی سوندھی سوندھی خوشبو اور چمکیلی دھوپ اپنے وطن کی ہے ۔ مجھے کہیں بھی نہیں ملی ۔ امریکہ کا چپہ چپہ گھوما اور گھوم رہا ہوں ، بہت سی حیسن وادیاں اور مناظر دیکھے ۔ مگر جو اپنے وطن کے مناظر میں کشش ہے مجھے کہیں بھی نہیں دکھائی دی ۔ روح تک سرشار ہوجاتی ہے ۔ ایک سکوں رگ و جاں میں پیوست ہوجاتا ہے ۔
موقع ملے تو اور بھی تصاویر شئیر کیجیئے گا ۔
آپ کی خواہش کا احترام کرتے ہوئے میں کچھ اور تصاویر اپنی تیسری قسط میں اپلوڈ کررہا ہوں۔
بہت خوب زبردست
گاؤں کا نام تو بتایا ہی نہیں آپ نے