بہت خوبصورت گاؤں ہے ظہور صاحب آپ کا۔
میرے خیال میں گاؤں کی زندگی اتنی بھی مشکل نہیں ہے کیونکہ وہاں کے لوگ جفاکش ہوتے ہیں اس لئے محنت انہیں مشکل نہیں لگتی ہے اور ان کی ضروریات و خواہشات اتنی زیادہ نہیں ہوتی اور سادہ لوگ ہوتے ہیں اس لئے شہروں کے باسیوں کی طرح زیادہ ہوس نہیں رکھتے ہیں۔