گاؤں میں ایک دن

طلوع
1517655_10151889995899033_621210965_n.jpg

سلسلہ روز و شب ، نقش گر حادثات
سلسلہ روز و شب ، اصل حيات و ممات
سلسلہ روز و شب ، تار حرير دو رنگ
جس سے بناتي ہے ذات اپني قبائے صفات
سلسلہ روز و شب ، ساز ازل کي فغاں
جس سے دکھاتي ہے ذات زيروبم ممکنات
تجھ کو پرکھتا ہے يہ ، مجھ کو پرکھتا ہے يہ
سلسلہ روز و شب ، صيرفي کائنات
تو ہو اگر کم عيار ، ميں ہوں اگر کم عيار
موت ہے تيري برات ، موت ہے ميري برات
تيرے شب وروز کي اور حقيقت ہے کيا
ايک زمانے کي رو جس ميں نہ دن ہے نہ رات
آني و فاني تمام معجزہ ہائے ہنر
کار جہاں بے ثبات ، کار جہاں بے ثبات!
اول و آخر فنا ، باطن و ظاہر فنا
نقش کہن ہو کہ نو ، منزل آخر فنا
1525679_10151885503549033_1470476777_n.jpg

1502496_10151885503779033_1756949865_n.jpg

1525741_10151885519564033_660688052_n.jpg

1456505_10151885521039033_1575946570_n.jpg

کہر آلود موسم اور نہر کا کنارہ​
 
آخری تدوین:
چل ڈیرے تے چلئے
1525438_10151885503874033_1800105524_n.jpg

1531552_10151885504114033_1035202368_n.jpg

1518685_10151885504369033_1377446073_n.jpg

1558473_10151885505384033_1822292998_n.jpg

1520709_10151885505704033_1260667483_n.jpg

75203_10151885504979033_2081767_n.jpg

یہ مسجد کم و بیش تین صدیاں پرانی ہے پہلے یہ مسجد کچی اینٹوں اور گارے سے میرے نانا کے دادا پیر فتح علی شاہ نے تعمیر کی تھی موجودہ شکل اسے میرے نانا پیر عبداللہ شاہ نے 1950 میں دی اس وقت سے مسجد اسی حالت میں قائم ہے ڈیرے پر ہمارے مکانات بھی ہوا کرتے تھے جو مٹ گئے مگر مسجد ابھی تک قائم ہے
1530595_10151885508619033_1619249024_n.jpg

مسجد کے ساتھ ہمارے بزرگ پیر عالم شاہ کی آخری آرامگاہ
1524823_10151885510104033_1188342414_n.jpg

1524926_10151885510324033_1404250652_n.jpg

فش فارم کی نرسری کو پانی دیا جا رہا ہے
994690_10151885513624033_1493434115_n.jpg

1509168_10151885513809033_1270404222_n.jpg

1512823_10151885513089033_1193866278_n.jpg

سرسبز و شاداب فصلیں
999916_10151885508834033_1444811897_n.jpg

گندم کو کھاد ڈالی جا رہی ہے
1526451_10151885514044033_1203397163_n.jpg

اکثر دیہاتوں میں کھیتوں کے کنارے ایک بوٹی اگتی ہے جسے چڑچٹہ یا پُٹھکندہ کہتے ہیں اس کے بیج گزرنے والے کے کپڑوں سے چمٹ جاتے ہیں جنہیں اتارتے وقت بہت احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ کپڑے کے دھاگے نکل آتے ہیں


 
آخری تدوین:

قیصرانی

لائبریرین
Top