جی بابا ، یقینا!بیٹا اصل خوبصورتی تو ادھر جا کر ہی محسوس ہو سکتی ہے
تصویریں اتنی خوبصورت ہوں تو سوچو کہ حقیقت میں کتنی خوبصورت جگہ ہو گی
آپ آجکل کم ہی آ رہے ہیںزبردست شاہ جی
گاؤں کی سیر اور آپ کے بڑوں کی بنائی ہوئی تین صدیاں پرانی مسجد
تصاویر میں ہی سہی ۔۔۔ ۔ زیارت کی سعادت تو حاصل ہوگئی
اس قدر خوبصورت الفاظ میں تبصرہ کرنے کا شکریہسید شہزاد ناصر سرکار ! بے شک میر رب بہت حسین ہے اُس کی ہر تخلیق لا ثانی
خوبصورت نظر نے کتنے حسین مناظر کی عکس بندی کی ۔ کلام بھی لاجواب منتخب کیا
سرکار بہت بہت بہت شکریہ
سچیبہت خوبصورت ۔۔
تہاڈے ولوں ایہو ای امید سی
تہاڈے ولوں ایہو ای امید سی
بس شاہ جی فکر روزگار میں لگا ہوا ہوں ۔۔۔ نوکری سے نکال دیا گیا مجھے تو مہینہ بھر سے فارغ ہوںآپ آجکل کم ہی آ رہے ہیں
سب خیریت ہے نا ؟
اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے آمین
اوہبس شاہ جی فکر روزگار میں لگا ہوا ہوں ۔۔۔ نوکری سے نکال دیا گیا مجھے تو مہینہ بھر سے فارغ ہوں
اور نوکری تلاش کر رہا ہوں
جی ہاں
اچھا تو پُٹھکنڈہ اسے کہتے ہیں !