محمد وارث
لائبریرین
جوتا چوری کا خوب لکھا اس طرح کے واقعات سے ہمارا زمانہ طالبعلمی بھرا پڑا ہے۔
سچ کہا راجہ صاحب، ہر نمازی کا کوئی نہ کوئی تجربہ ضرور ہوگا اس حوالے سے، لیکن آپ کی پوسٹ سے میں یہ سمجھنے سے قاصر رہا کہ ان واقعات میں آپ امام تھے یا مقتدی
مزے کی بات یہ کہ جس دن مجھے مسجد سے گھر یا ہاسٹل ننگے پاؤں واپس آنا پڑتا تھا میں سمجھتا تھا کہ آج صحیح معنوں میں نماز ادا ہوئی ہے