گاؤں کے کچے مکان اورہریالی دلکش بھی لگتی ہے دلفریب بھی
زبیر مرزا محفلین مئی 30، 2012 #10 میں اے پٹھے کنوں پاواں؟ دسو وی ایڈا پہار میرے سر تے چکا دتا جے ظالمو
محمداحمد لائبریرین مئی 30، 2012 #13 واہ واہ واہ۔۔۔۔۔۔! خوب تصاویر اکٹھی کی ہیں آپ نے۔ دیکھ کر طبیعت سرشار ہو گئی۔
حسیب نذیر گِل محفلین مئی 30، 2012 #15 کاشف اکرم وارثی نے کہا: فل وقت ذندگی کا اصل مزہ اب گاوں میں ھی ھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دور کے ڈھول سہانے کوئی ہم پینڈوؤں سے پوچھے
کاشف اکرم وارثی نے کہا: فل وقت ذندگی کا اصل مزہ اب گاوں میں ھی ھے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دور کے ڈھول سہانے کوئی ہم پینڈوؤں سے پوچھے
حسیب نذیر گِل محفلین مئی 30، 2012 #16 مقدس نے کہا: کیا ایسے مکان سچی میں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کبھی گاؤں نہیں دیکھا؟
مقدس نے کہا: کیا ایسے مکان سچی میں ہوتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ نے کبھی گاؤں نہیں دیکھا؟
حسیب نذیر گِل محفلین مئی 30، 2012 #18 لگتا ہے مجھے بھی کچھ تصویریں شئیر کرنی پڑیں گی جو کہ میں نے خود کھینچ رکھی ہیں
زبیر مرزا محفلین مئی 30، 2012 #19 حسیب نذیر گِل نے کہا: آپ نے یہ تصاویر گوگل میں سرچ کر کے درج کی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جناب تھنکس ٹوگوگل ماموں
حسیب نذیر گِل نے کہا: آپ نے یہ تصاویر گوگل میں سرچ کر کے درج کی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جی جناب تھنکس ٹوگوگل ماموں