گاؤں کے مناظر

fsdfsf.jpg
spaceout.gif
ویسے اس سے اونچی ٹرالی پر بیٹھ کر میں چارہ لیکر جایا کرتا تھا رات کو۔
ہم اپنی زمین سے چارہ کاٹتے تھے اور پھر مارکیٹ میں لیکر جایا کرتے تھے۔اب ٹرالی کئی فٹ اونچی ہوا کرتی تھی اور اس کے اوپر بیٹھنا ہوتا تھا۔ہر لمحہ ڈر ہی آتا تھا
 
زبیر مرزا

محفلین

اسی تے کھوتے رھڑے تے ای پٹھے لا کے آجاندے آ
 
زبیر مرزا

محفلین
یار کبھی تو دل چاہتا سب چھوڑ چھاڑ کر کسی گاؤں کے اسکول میں ماسٹر لگ جاؤں
کچا مکان ہو ، تازہ گڑ ہو، کھری چارپائی ہو ، مٹی کے برتن ہوں
 
تعبیر

محفلین
واہ واہ زبردست :applause::applause: :applause:
مجھے کنویں والے گاؤں بہت پسند ہیں لیکن آج تک یہ شوق پورا نہیں ہوا :(
آپ نے بھی کنواں تو پوسٹ ہی نہیں کیا ؟؟؟جبکہ وہ گاؤں کی پہچان ہے
زحال مرزا آپ کو کتنی زبانیں آتی ہیں ویسے کہ میں آپ کو سندھی سیکشن میں بھی دیکھ چکی ہوں
ویسے تھر بھی بہت خوبصورت ہے اور خاص کر تھریوں کے گھر اگلی پوسٹ کیوں نا ان پر ہو جائے :)
 
شکریہ - سندھ ( کراچی) میں پیدا ہوئے تو سندھی اسکول میں پڑھی - پنجابی گھر میں بولی - اُردو قومی زبان اور انگریزی تو آہی جاتی ہے :)
تھر ( صحرا) مجھے بہت دلکش لگتا ہے ، اُنٹوں کے گلے کی گھنٹیاں ریت کا سحر اور اُداسی عجیب کشش رکھتی ہے- ان شاء اللہ تھر پر ضرورتصاویر
پیش کروں گا
 
Top