آمین ثم آمین شکریہ حمزہ بھائی!!بہت خوبصورت تصاویر اور دلکش نظارے ہیں۔
آپ کا علاقہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس زمین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے!
علاقہ کی طرح علاقہ والوں کو بھی اللہ تعالیٰ ہمارے حق میں اچھا میزبان بننے کی توفیق عطا فرمائے!!!بہت خوبصورت تصاویر اور دلکش نظارے ہیں۔
آپ کا علاقہ ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ اس زمین کو اپنی برکتوں اور رحمتوں سے نوازے!
آمین ثم آمین
بھیا ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔علاقہ کی طرح علاقہ والوں کو بھی اللہ تعالیٰ ہمارے حق میں اچھا میزبان بننے کی توفیق عطا فرمائے!!!
پہلے آپ اپنی غذاؤں میں ہمیں مدعو کیا کریں!!!بھیا ہمیں بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھا کریں ۔
ہم تو بہت سادہ غذا کھاتے ہیں آپ کو شدید مایوسی ہوگی شرکت کرکے ۔پہلے آپ اپنی غذاؤں میں ہمیں مدعو کیا کریں!!!
آپ کے پاس دینے کے لیے مایوسیوں کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے کیا؟؟؟ہم تو بہت سادہ غذا کھاتے ہیں آپ کو شدید مایوسی ہوگی شرکت کرکے ۔
ارے بھیا ،آپ کے پاس دینے کے لیے مایوسیوں کے علاوہ کچھ اور نہیں ہے کیا؟؟؟
بتانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟ارے بھیا ،
بس کیا بتائیں ،خود کفیل ہیں ۔
ارے واہ ،انتظامیہ سے گذارش ہے کہ محترم سید صاحب اور عدنان بھائی کے تمام مراسلوں کی ( جس میں ایک دوسرے کا مخاطب کیا گیا ہے) ایک علیحدہ لڑی بنا دیں، تاکہ محفلین بنا کسی تردد اور تلاش کے آسانی سے ان فن پاروں سے مستفید ہو سکیں۔
آپ بات ہی ایسی کرتے ہیں کہ ہمیں اپنا رونا پھر سے رونا پڑتا ہے ۔بتانے کی کیا ضرورت ہے؟؟؟
کیا ہمیں معلوم نہیں ہے؟؟؟
ایک دفعہ ہمیں کھلا پلا کر اس رونے رُلانے کا ٹنٹا ختم کیوں نہیں کردیتے!!!آپ بات ہی ایسی کرتے ہیں کہ ہمیں اپنا رونا پھر سے رونا پڑتا ہے ۔
ہمیں آپ کی زندگی بہت عزیز ہے بھیا ،ایک دفعہ ہمیں کھلا پلا کر اس رونے رُلانے کا ٹنٹا ختم کیوں نہیں کردیتے!!!
ایسا کیا کھلا دیں گے؟؟؟ہمیں آپ کی زندگی بہت عزیز ہے بھیا ،
ابھی آپ نے دیکھا ہی کیا ہے ۔جب آپ کا وقت آئے گا تو آپ کو بھی کھلا کر یہ قصہ ہی پاک کر دیں گے ۔
یہ سوال آپ کا بنتا نہیں ویسے، آپ کو تو معلوم ہونا چاہیے۔ایسا کیا کھلا دیں گے؟؟؟
ارے آپ تو ابھی سے گھبرا گئے بھیا ،ایسا کیا کھلا دیں گے؟؟؟
آج تک کچھ کھلایا ہی نہیں تو معلوم کیا ہوگا !!!یہ سوال آپ کا بنتا نہیں ویسے، آپ کو تو معلوم ہونا چاہیے۔
حال کمائی سے حلائی چیز ہی کھلائیں گے ۔
یہ شبھ گھڑی کب کو آوے گی؟؟؟ارے آپ تو ابھی سے گھبرا گئے بھیا ،
پریشان مت ہوں حال کمائی سے حلائی چیز ہی کھلائیں گے ۔