کیا یہ "فیصل لطیف " کی آواز ہے؟ http://www.box.net/shared/p9pdr713k2
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 20، 2007 #1 کیا یہ "فیصل لطیف " کی آواز ہے؟ http://www.box.net/shared/p9pdr713k2
قیصرانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #2 جی، میرے خیال میں یہ وہی فیصل لطیف ہیں جن کا پہلا گانا "بیقراری" ہٹ ہوا تھا۔ کیا ان کے مزید گانے شئیر کر سکتی ہیں؟
جی، میرے خیال میں یہ وہی فیصل لطیف ہیں جن کا پہلا گانا "بیقراری" ہٹ ہوا تھا۔ کیا ان کے مزید گانے شئیر کر سکتی ہیں؟
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #3 شکریہ۔۔۔مجھے لگتا تھا کہ یہ فیصل لطیف ہی کی آواز ہے لیکن کنفرم نہیں تھا۔۔ ضرور کیوں نہیں۔۔ میرے پاس کچھ سانگز ہیں http://www.box.net/shared/mek4q2rb2v کچھ کہنا چاہیں تم سے۔۔ڈرتے ہیں بُرا نہ مانو
شکریہ۔۔۔مجھے لگتا تھا کہ یہ فیصل لطیف ہی کی آواز ہے لیکن کنفرم نہیں تھا۔۔ ضرور کیوں نہیں۔۔ میرے پاس کچھ سانگز ہیں http://www.box.net/shared/mek4q2rb2v کچھ کہنا چاہیں تم سے۔۔ڈرتے ہیں بُرا نہ مانو
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #6 شکریے کا شکریہ۔۔ ایسا ہے تو جتنے میرے پا س ہیں وہ میں یہاں شیئر کر لیتی ہوں۔۔
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #8 جانے کب سے تیرا انتظار ہے http://www.box.net/shared/zgm98komsi
فرحت کیانی لائبریرین جولائی 21، 2007 #9 مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو۔۔ http://www.box.net/shared/a75i073j88 لیجئے میرے پاس اس وقت جتنے سونگز تھے وہ میں نے یہاں پوسٹ کر دیے۔۔
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو۔۔ http://www.box.net/shared/a75i073j88 لیجئے میرے پاس اس وقت جتنے سونگز تھے وہ میں نے یہاں پوسٹ کر دیے۔۔
نوید ملک محفلین جولائی 22، 2007 #10 قیصرانی نے کہا: جی، میرے خیال میں یہ وہی فیصل لطیف ہیں جن کا پہلا گانا "بیقراری" ہٹ ہوا تھا۔ کیا ان کے مزید گانے شئیر کر سکتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب درست ہوا
قیصرانی نے کہا: جی، میرے خیال میں یہ وہی فیصل لطیف ہیں جن کا پہلا گانا "بیقراری" ہٹ ہوا تھا۔ کیا ان کے مزید گانے شئیر کر سکتی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جواب درست ہوا
عمر سیف محفلین جولائی 27، 2007 #13 فیصل لطیف ہی ہی آواز ہے اور ان کے تمام گانے بہت زبردست ہٹ ہوئے ہیں۔