گائے

قیصرانی

لائبریرین
واہ ! بڑی تحقیق اور مغز ریزی کے بعد ہی یہ مضمون لکھا گیا ہو گا۔ لکھنے والا بچہ اگر 35 سال سے بڑا نہیں ہے تو اُس کے لیئے کسی بڑے انعام کی سفارش کی جانی چاہیئے۔
بچہ تو میری معلومات کے مطابق دس سال کا ہی ہے یعنی آپ کے الفاظ میں 35 سال سے بڑا نہیں :)
 

سید ذیشان

محفلین
دس سال کے ایک فننش بچے کا مضمون، گائے پر۔ بشکریہ فیس بک


گائے زیادہ نہیں کھاتی لیکن جب زیادہ کھاتی ہے تو دن میں دو بار کھاتی ہے۔موٹی گائے دودھ دیتی ہے لیکن جب اس کا ہاضمہ خراب ہو تو دودھ کی بجائے پنیر دیتی ہے۔ پنیر میں چھوٹے چھوٹے سوراخ ہوتے ہیں۔ تاہم گائے پنیر میں یہ سوراخ کیسے کرتی ہے، اس بارے میں نے ابھی کچھ نہیں پڑھا۔گائے کی سونگھنے کی حس بہت تیز ہوتی ہے چنانچہ ہمیں دور سے ہی گائے کی بو آنے لگ جاتی ہے۔

ہاہاہا-

یہ پنیر والی بات بہت مزاحیہ لگی۔ :laughing:
 
Top