الف نظامی
لائبریرین
ایک بار گاندھی نے قائد اعظم محمد علی جناح علیہ الرحمہ سے پوچھا:
قائد اعظم نے فرمایا:
یہ تھا وہ عظیم قائد جس نے اسلام کو مقدم جانا اور ایک لمھے کے لیے بھی اسے فراموش نہ کیا ۔ آج صرف کھوکھلے نعرے ہیں کہ ہم قائد و اقبال کے نظریے کے محافظ ہیں۔ آج اسلام دشمنوں کو خوش کیا جارہا ہے۔ نام کے مسلمان اندر سے غلامی غیروں کی۔
سنو قائد اعظم نے اجلاس عام پشاور 1945 عیسوی میں خطاب فرمایا:
ہمارا کوئی دوست نہیں ، ہمیں نہ انگریز پر بھروسہ ہے نہ ہندو بنیے پر۔ ہم دونوں کے خلاف جنگ لڑیں گے خواہ وہ آپس میں متحد ہی کیوں نہ ہو جائیں۔
Mr.Jinnah are you not an Indian first?
مسٹر جناح کیا تم پہلے ہندوستانی نہیں ہو؟قائد اعظم نے فرمایا:
No doubt an Indian first but a Muslim Foremost
بیشک میں ایک ہندوستانی پہلے ہوں مگر ایک مسلمان اس سے بھی پہلےیہ تھا وہ عظیم قائد جس نے اسلام کو مقدم جانا اور ایک لمھے کے لیے بھی اسے فراموش نہ کیا ۔ آج صرف کھوکھلے نعرے ہیں کہ ہم قائد و اقبال کے نظریے کے محافظ ہیں۔ آج اسلام دشمنوں کو خوش کیا جارہا ہے۔ نام کے مسلمان اندر سے غلامی غیروں کی۔
سنو قائد اعظم نے اجلاس عام پشاور 1945 عیسوی میں خطاب فرمایا:
ہمارا کوئی دوست نہیں ، ہمیں نہ انگریز پر بھروسہ ہے نہ ہندو بنیے پر۔ ہم دونوں کے خلاف جنگ لڑیں گے خواہ وہ آپس میں متحد ہی کیوں نہ ہو جائیں۔