گانوں کا کھیل (2)

حجاب

محفلین
نینوں کا ہے کام سارا دو نینوں کا کام
نین شرارت کرتے ہیں دل ہوتا ہے بدنام( ناہید اختر )

ب
 

حجاب

محفلین
نوید لگتا ہے آپ کو حرف ۔ف ۔ کچھ زیادہ ہی پسند ہے۔10 یا 12 گانے تو لکھ دیں‌یہاں ف سے ذرا مجھے تو دو ہی یاد ہیں آپ ف لکھیں اور میں وہ سونگ لکھتی رہوں گی نہیں تو نئے بتائیں۔ :p

فلک سے ستارہ نظر سے نظارہ

چ
 

حجاب

محفلین
ہر کسی کو نہیں ملتا یہاں پیار زندگی میں
خوش نصیب ہیں وہ جنھیں ملی یہ بہار زندگی میں

ز
 

نوید ملک

محفلین
حجاب نے کہا:
نوید لگتا ہے آپ کو حرف ۔ف ۔ کچھ زیادہ ہی پسند ہے۔10 یا 12 گانے تو لکھ دیں‌یہاں ف سے ذرا مجھے تو دو ہی یاد ہیں آپ ف لکھیں اور میں وہ سونگ لکھتی رہوں گی نہیں تو نئے بتائیں۔ :p

فلک سے ستارہ نظر سے نظارہ

چ

آپ فکر نہ فاقہ عیش کر کاکا ہی لکھ دیا کریں :lol:
ویسے اتنا زیادہ تو “ ف“ نہیں لکھا :(

ص سے
صنم بے وفا او صنم بے وفا

اب ک
 
Top