گانوں کا کھیل (2)

نوید ملک

محفلین
سمجھ کر چاند جسکو آسمان نے دل میں رکھا ہے
میری نظر سے دیکھو تو میرے محبوب کی ٹوٹی ہوئی چوڑی کا ٹکڑا ہے

ا
 

حجاب

محفلین
ہزار راہیں مڑ کے دیکھیں
کہیں سے کوئی صدا نہ آئی
بڑی وفا سے نبھائی تم نے
ہماری تھوڑی سی بےوفائی

ش
 
Top