گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
چھوڑ دے ساری دُنیا کسی کے لیے
یہ مناسب نہیں آدمی کے لیے
پیار سے بھی ضروری کئی کام ہیں
پیار سب کچھ نہیں زندگی کے لیے

اب ک
 
تیرے لئے، ہم ہیں جیئے ہونٹوں کو سیے
تیرے لئے، ہم ہیں جیئے ہر آنسو پیے
دل میں مگر، جلتے رہے،
چاہتوں کے دیئے
تیرے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔

اب “ل“
 
Top