گانوں کا کھیل (2)

عمر سیف

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ضبط نے کہا:
ہو سکے تو میرا ایک کام کرو
شام کا اک پہر میرے نام کرو

اب ش
بہت عمدہ گانا ہے ضبط۔ شکریہ کہ یاد کرا دیا
میرے بھی پسندیدہ گانوں میں سے ہے۔ ارشد نامی کوئی گلوکار ہے پورا نام معلوم نہیں ان کا ایک اور سانگ بھی کافی مشہور تھا وہ یاد نہیں۔

جادو تیری نظر ، خوشبو تیرا بدن

اب ن
 
قیصرانی

لائبریرین

یہ مشہور پاکستانی سنگر ہیں۔ نام تو مجھے بھی یاد نہیں، البتہ اتنا معلوم ہے کہ کسی سنار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں اور ان کا بزنس گولڈ سمتھ کا ہے اور اس طرح کے بہت سے اچھے گانے دے چکے ہیں
 
اتنی معلومات نہیں مجھے ان کے بارے میں۔
ہاں آپ کے پاس وہ سانگ ہوگا “ جان بھی دے دوں تو کہے تو جانِ جاناں۔۔۔ تیرے بغیر زندگی کچھ بھی نہیں ہے مانا“۔
گلوکار کا نام معلوم نہیں پر بہت ہِٹ گانا ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ضبط نے کہا:
ہاں آپ کے پاس وہ سانگ ہوگا “ جان بھی دے دوں تو کہے تو جانِ جاناں۔۔۔ تیرے بغیر زندگی کچھ بھی نہیں ہے مانا“۔
گلوکار کا نام معلوم نہیں پر بہت ہِٹ گانا ہے۔
ابھی تو میں ایک دوست کی طرف ہوں، گھر پہنچتے ہی تلاش کرتا ہوں
 
Top