گانوں کا کھیل (3)

ظفری

لائبریرین
میں ہی کوئی گانا لکھ دیتا ہوں ۔

سو درد ہیں ، سو راحتیں
سب ملا دل نشیں
ایک تُو ہی نہیں ۔۔۔۔۔۔

اب الف
 

فہیم

لائبریرین
ایسے نہ مجھے تم دیکھو
سینے سے لگالوں گا
تم کو میں چرالوں گا
تم کو دل میں بسا لوں گا

گ
 
Top