لکھا نہ تم کو خط کبھی نہ اقرار کیا ہم نے اب م
الف عین لائبریرین جولائی 10، 2007 #385 ہم ہیں راہی پیار کے ہم سے کچھ نہ بولیے جو بھی پیار سے ملا ہم اسی کے ہو لیے و
فہیم لائبریرین جولائی 11، 2007 #390 یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ہونگے افسوس ہم نہ ہونگے یہ زندگی کے میلے یہ زندگی کے میلے م
عمر سیف محفلین جولائی 15، 2007 #393 ہاں پہلی بار،، ہاں پہلی بار اک لڑکی میرا ہاتھ پکڑ کر بولی ہاں رے ہاں ۔۔ اب ک
عمر سیف محفلین جولائی 15، 2007 #396 زندگی۔۔۔ کیسی ہے پہیلی ہائے کبھی یہ ہنسائے۔۔۔ کبھی یہ رُلائے اب ر
عمر سیف محفلین جولائی 15، 2007 #399 تم بن جاؤں کہاں کہ دنیا میں آ کے کچھ نہ پھر چاہا صنم تم کو چاہ کے اب چ