گانو ں کا ایک کھیل

تفسیر

محفلین
اس کھیل میں آپ گانے کے متعلق یہ بتائیں گے۔

فلم ؟ گلوکار؟ موسیقار؟


جیتنے والا اگلا گانا پیش کرے گا۔
اگر آپ کو ساونڈ ریکارڈینگ نہ ملے ۔ تو گانے کے بول لکھ دیں۔



مثال (گانا) -
آورہ ہوں - یا گردش میں آسمان کا تارا ہوں

[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=GwS1EyXqkBU[/youtube]

جواب

آوراہ - مکیش - شنکر جےکشن

‌آ
 

تفسیر

محفلین


فلم ؟ گلوکار؟ موسیقار؟

جب پیار کیا تو ڈرنا کیا۔

ٕ[youtube]http://www.youtube.com/watch?v=I-Cv3oLEi2o[/youtube]
 

ماوراء

محفلین

جواب

فلم : مغلِ اعظم
گلوکارہ: لتا منگیشکر
موسیقار: نوشاد


سوال۔ فلم؟ موسیقار؟ گلوکار؟

جا رہے ہو اگر
دور مجھ سے صنم
جا رہے ہو اگر
دور مجھ سے صنم
پھر میرے پاس آنا نہیں
یہ بھی ممکن نہیں
میں پلٹ نہ سکوں
اس لیے اتنا وعدہ کرو
مجھ کو آواز دینا نہیں
جا رہے ہو اگر
دور مجھ سے صنم

مل بھی جائیں اگر ہم تمھیں راہ میں
پھیر لینا نظر پر ملانا نہیں۔
دیکھ لو بھی اگر تم ہمیں بھول سے
اپنی آنکھوں میں تم اشک لانا نہیں
دل سے ہم کو تو تم کر چکے ہو جدا
آنکھ سے بھی گرانا نہیں
آنکھ سے بھی گرانا نہیں

جا رہے ہو۔۔۔

تم نے مانگی دعا
ہم کو ملے ہر خوشی
تم ہی میری خوشی
پھر کیوں نہ ملے ہمیں
تم نے لی ہے قسم
غم نہ کرنا کبھی
تم سکھا دو ذرا مسکرانا ہمیں
تم نے کہہ تو دیا یاد کرنا نہیں
خواب میں تم بھی آنا نہیں
۔۔۔۔۔۔
جا رہے ہو اگر۔۔۔




 

بدتمیز

محفلین
ایک گانا تھا مجھے اس کے بارے میں‌ کچھ علم نہیں لیکن یہ ایسا فضول ہے کہ نیٹ پر کہیں نہیں ملا
بول تھے

“میں دل کی دل میں رکھتا ہوں بس یہی میرا دوش ہے۔“

کسی کو کچھ پتہ ہو اس کے بارے میں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء اور بدتمیز، یہ بتائیے گا کہ یہ گانے جو آپ نے پوچھے ہیں، کتنے پرانے ہیں؟ یعنی آج کل کے، آج سے دس سال، بیس سال، تیس سال یا پچاس سال پرانے ہیں؟
 

تفسیر

محفلین
بدتمیز نے کہا:
ایک گانا تھا مجھے اس کے بارے میں‌ کچھ علم نہیں لیکن یہ ایسا فضول ہے کہ نیٹ پر کہیں نہیں ملا
بول تھے

“میں دل کی دل میں رکھتا ہوں بس یہی میرا دوش ہے۔“

کسی کو کچھ پتہ ہو اس کے بارے میں؟

بدتمیز بھیا اور چھوٹے بھیا
:cry:
آپ پہلے ماوراء کے گانے کے سوال کا جواب دیں۔ یہ ماوراء کی باری ہے۔ پھر آپ کی باری ہوگی ورنہ کھیل کا سلسلہ ختم ہوجائے گا۔اور ایک دوسری گفتگو شروع ہوجائے گی- دیکھئے چھوٹے بھیا قیصرانی نے جواب دے کر گفتگو ایک شروع کردئ ہے۔
:lol:
شکریہ
تفسیر
 

تفسیر

محفلین

سوال:
فلم ، گلوکار اور موسیقار؟
میں دل کی دل میں رکھتا ہوں بس یہی میرا دوش ہے۔
میں اپنی باری خوشی سے بدتمیز کو دے رہا ہوں :lol:


 

بدتمیز

محفلین
قیصرانی: مجھے یہ بھی تو علم نہیں :cry: میرے خیال سے ایک ڈیڑھ سال سے لے کر دس پندرہ سال پرانا ہے۔

تفسیر: بہت شکریہ :)
 

ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:

سوال:
فلم ، گلوکار اور موسیقار؟
میں دل کی دل میں رکھتا ہوں بس یہی میرا دوش ہے۔
میں اپنی باری خوشی سے بدتمیز کو دے رہا ہوں :lol:


یہ گانا میں نے سنا ضرور ہوا ہے۔ لیکن مجھے لاکھ ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملا۔ :?


شاید ظفری کو معلوم ہو۔؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
فلم : سنگم (1964)
نغمہ نگار: شیلندر
نغمہ : میرے من کی گنگا اور تیرے من کی جمنا
گلوکار : مکیش
موسیقار : شنکر جےکشن
اداکار : وجینتی مالا، راج کپور، راجندر کمار

میرے من کی گنگا اور تیرے من کی جمنا کا
بول رادھا بول سنگم ہوگا کہ نہیں

کتنی صدیاں بیت گئی ہیں ہائے تجھے سمجھانے میں
میرے جیسا دھیرج والا ہے کوئی اور زمانے میں
دل کا بڑھتا بوجھ کبھی کم ہوگا کہ نہیں

دو ندیوں کا میل اگر اتنا پاون کہلاتا ہے
کیوں نہ جہاں دو دل ملتے ہیں، سورگ وہاں بس جاتا ہے
ہر موسم ہے پیار کا موسم ہوگا کہ نہیں

تیری خاطر میں تڑپا یوں ترسے دھرتی ساون کو
رادھا رادھا ایک رٹن ہے، سانس کی آون جاون کو
پتھر پگھلے دل تیرا نم ہوگا کہ نہیں
 
Top