گانے کی تھیلی

نیرنگ خیال

لائبریرین
شکریہ منصور بھائی۔۔
کہیں آپ ڈڈو اور خوابے کی بات تو نہیں کر رہے؟
آج کل تو ہر طرف سردی کی لہر آئی ہوئی ہے۔ سوچا کہ شاید کراچی میں موسم کچھ گرم ہو :rollingonthefloor:
یار اصل میں جہاں حکایت میں جدت کی بات آتی ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ مخاطب ہم ہی ہیں۔ :p
 
Top