علی وقاص، کیا آپ یہ بتانا پسند کریںکہ لائبریری میں کس کام کے لئے آپ خود کو زیادہ تیار پاتے ہیں؟
کتب کو سکین کر کے ادھر پہنچانا، جس کے لئے سکینر، اچھی انٹر نیٹ سپیڈ، کتب کی فراہمی وغیرہ شامل ہیں
کتب کو لکھوانے میں مدد، اس صورت میں سکین شدہ مواد آپ کو دیا جائے گا اور آپ نے صرف اسے لکھ کر واپس کرنا ہوگا
لکھی ہوئی کتب کو پروف ریڈ کرنا، اس صورت میں بھی ہم آپ کو خود سے مواد اور سکین شدہ متن دیں گے