گدھوں میں اضافہ

قیصرانی

لائبریرین
جی فریب بھائی، اس میں‌کیا شک ہے۔ ویسے زاویہ کتنی دیر میں لکھا یہ والا باب نمبر 26؟
بےبی ہاتھی
 

شمشاد

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
سینئر کس لحاظ سے :

عمر سے
خطوط کی تعداد سے
محفل میں شمولیت کی تاریخ سے
اور بھی کئی ایک طریقے ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
گفتگو میں تو صرف آپ اور میں‌ہی تھے۔ اور ہر لحاظ سے آپ ہی سینئر تھے اور ہیں۔ اور رہیں گے :)انشاء اللہ
بےبی ہاتھی

ماورا کو کیوں بھول گئے آپ؟ حالانکہ اس کے خطوط کی تعداد ابھی بھی آپ سے زیادہ ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
جی لیکن اس نے صرف یہ اطلاع دی تھی کہ اس محفل کا اللہ ہی حافظ ہے۔ باقی گفتگو تو میری اور آپ کی ہوئی تھی ناں۔ دوسرا یہ کہ خواتین کو کبھی بھی بڑا نہیں ماننا چاہیئے۔ ناراض ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے۔ :(
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی، اسی لئے توعرض‌کی کہ میرے اور آپ کے درمیان آپ ہی آپ ہیں بہت سینئر۔ :D
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی اس دھاگے پر کی گئی مندرجہ بالا گفتگو جو کہ پاکستان میں‌دیگر جانوروں کے مقابلے میں گدھوں‌کی تعداد کے بارے میں تھی، صرف اس گفتگو کی حد تک دیگر ممبران کو بھول جائیں :lol:
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
جی مگر دیگر مویشیوں کے مقابلے گدھوں کی تعداد میں قابلٍ ذکر اضافہ ہوا ہے۔
بےبی ہاتھی
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی مویشیوں نہیں‌ بلکہ مال بردار جانوروں میں‌ صرف گدھے کی تعداد بڑھی ہے۔:)
بےبی ہاتھی
 

جیہ

لائبریرین
میں اب بھی نہیں سمجھی کہ یہ گدھوں کا ذکر ہے یا انسانوں کا؟ :aadab:
 

قیصرانی

لائبریرین
گدھوں‌ پر بحث ختم ہو چکی ہے۔ ابھی باقی مویشیوں‌ پر بحث شروع ہونی ہے۔
بےبی ہاتھی
 
Top