گذشتہ لکھنؤ گفتگو دھاگہ

La Alma

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل

فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105---مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210---مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240---مکمل
ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250- مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 251 - 260---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 261 - 270---مکمل
شمشاد ----- ریختہ صفحہ 271 - 280---مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 281 - 285---مکمل
شمشاد------ریختہ صفحہ 286 - 325---مکمل
محب ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 326 - 330--مکمل
شمشاد------- ریختہ صفحہ 331 - 340-مکمل
ایس ایس ساگر--ریختہ صفحہ 341 - 360-مکمل
شمشاد -------ریختہ صفحہ 361 - 370-مکمل
لا الما ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 371 - 373--مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 374 - 442-مکمل

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 400
مکمل صفحے -------- : 395
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل - : 5
بقایا صفحے --------- : 0
98٫75 فیصد کام مکمل ہوا۔

صفحے مکمل کرنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔254
ایس ایس ساگر۔۔60
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔30
شعیب کناترا۔۔۔20
محمل ابراہیم۔۔۔۔10
مقدس ۔۔۔۔۔۔8
سیما آپی۔۔۔۔۔۔5
محب ------- 5
لا الما -------3
 
آخری تدوین:
فرحت کیانی
La Alma

اگر آپ کے صفحے مکمل ہو گئے ہیں، تو براہ مہربانی پوسٹ کر دیں۔ اور اگر کسی وجہ سے نہیں لکھ سکتے، تو مجھے بتا دیں۔ میں لکھ دوں گا۔
فرحت کیانی نے دو صفحات مکمل کر کے گوگل ڈاکس میں لکھے ہوئے ہیں باقی کے بارے میں کل تک انتظار کر لیتے ہیں۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل

فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 55
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105---مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210---مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240---مکمل
ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250- مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 251 - 260---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 261 - 270---مکمل
شمشاد ----- ریختہ صفحہ 271 - 280---مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 281 - 285---مکمل
شمشاد------ریختہ صفحہ 286 - 325---مکمل
محب ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 326 - 330--مکمل
شمشاد------- ریختہ صفحہ 331 - 340-مکمل
ایس ایس ساگر--ریختہ صفحہ 341 - 360-مکمل
شمشاد -------ریختہ صفحہ 361 - 370-مکمل
لا الما ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 371 - 373--مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 374 - 442-مکمل

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 400
مکمل صفحے -------- : 395
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل - : 5
بقایا صفحے --------- : 0
98٫75 فیصد کام مکمل ہوا۔

صفحے مکمل کرنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔254
ایس ایس ساگر۔۔60
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔30
شعیب کناترا۔۔۔20
محمل ابراہیم۔۔۔۔10
مقدس ۔۔۔۔۔۔8
سیما آپی۔۔۔۔۔۔5
محب ------- 5
لا الما -------3

جو پانچ صفحات نامکمل رہ گئے ہیں مجھے دے دیں میں مکمل کر دیتا ہوں۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
شعیب بھائی آپ ریختہ صفحہ 261 تا 270 لے لیں۔ (کتاب کے صفحہ 259 تا 268 ہوں گے۔)

آپ نے غالباً اردو محفل کی لائبریری نہیں دیکھی۔ ایک دفعہ ضرور دیکھیے گا۔

نیز یہ وہ کتابیں ہیں جو بہت ہی پرانی ہیں اور ان کے مزید نسخے نایاب ہو چکے ہیں۔ جن کو برقیا کے ہم نے ان کو محفوظ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہوا ہے۔

اور ہاں اس سارے کام کا کسی بھی طرح سے مالی فائدہ نہیں ہے بلکہ پلے سے وقت دینا پڑتا ہے۔

جی ابھی دیکھی ہے لائبریری، انمول انتخاب ہے۔

اور اس سے بہتر اور کوئی کار خیر نہیں کہ اس خزانے کو محفوظ کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے آپ لوگوں نے۔

جب کتاب ٹیکسٹ فورمیٹ میں ہوتی ہے تو اسے پی-ڈی-ایف میں محفوظ کرنے یا اپنے حساب سے تدوین اور ترتیب کرکے پرنٹ کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔ لیکن اگر epub ای-پب فورمیٹ میسر ہو تو اصل ڈیجیٹل بُک ہونے کا مقصد پورا ہو۔ ورنہ ذاتی طور پر تو میں ٹیکسٹ فورمیٹ کے بجائے اصل کتاب کی ہاتھوں کی لکھائی کا اسکین کردہ پی-ڈی-ایف فورمیٹ کا نسخہ پڑھنا پسند کروں گا۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
کاش مجھے کمپیوٹر ٹائپنگ آتی تو شاید ٹائپ کرنے میں آسانی ہوتی، فلحال میں موبائل پر ٹائپ کرتا ہوں۔

آپ حضرات کس پر اور کیسے ٹائپ کرتے ہیں؟ کوئی آسان طریقہ ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
شعیب بھائی میں تو کمپیوٹر پر ٹئپ کرتا ہوں۔ فون کی ننھی سی سکرین پر تو میں ایک صفحہ بھی ٹائپ نہیں کر سکتا۔
 
شعیب گناترا

لائبریرین
شعیب بھائی میں تو کمپیوٹر پر ٹئپ کرتا ہوں۔ فون کی ننھی سی سکرین پر تو میں ایک صفحہ بھی ٹائپ نہیں کر سکتا۔
اور میں اگر کمپیوٹر پر ٹائپنگ سیکھنا شروع کروں گا تو صرف اپنا نام لکھنے میں ہی پانچ منٹ لگ جائیں گے۔ اس لئے موبائل سے ہی گزارا کرتے ہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
تازہ ترین صورتحال

مقدس: ریختہ صفحات 43 تا 50--------مکمل
فرحت کیانی : ریختہ صفحات 51 تا 52----مکمل
شعیب گناترا ۔۔۔ ریختہ صفحہ 53 - 55----مکمل
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 56 تا 60---- مکمل
شمشاد : ریختہ صفحات 61 تا 90-------- مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 91 تا 100--مکمل
محمل ابراہیم : ریختہ صفحات 101تا 105---مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 106تا 115- مکمل
محمد عمر ۔۔۔ ریختہ صفحہ 116 تا 125----- مکمل
سیما آپی ۔۔۔ ریختہ صفحہ 126 تا 130----مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 131 تا 150-----مکمل
ایس ایس ساگر : ریختہ صفحات 151تا 160-مکمل
شمشاد ۔۔۔ ریختہ صفحہ 161 تا 185-----مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 186 - 200---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 201 - 210---مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 211 - 240---مکمل
ایس ایس ساگر ریختہ صفحات 241تا 250- مکمل
شمشاد ۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 251 - 260---مکمل
شعیب گناترا ۔ ریختہ صفحہ 261 - 270---مکمل
شمشاد ----- ریختہ صفحہ 271 - 280---مکمل
محمد عمر ۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 281 - 285---مکمل
شمشاد------ریختہ صفحہ 286 - 325---مکمل
محب ۔۔۔۔۔۔۔ ریختہ صفحہ 326 - 330--مکمل
شمشاد------- ریختہ صفحہ 331 - 340-مکمل
ایس ایس ساگر--ریختہ صفحہ 341 - 360-مکمل
شمشاد -------ریختہ صفحہ 361 - 370-مکمل
لا الما ۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 371 - 373--مکمل
شمشاد۔۔۔۔۔۔۔ریختہ صفحہ 374 - 442-مکمل

کل صفحے --------- : 400
تقسیم شدہ صفحے ----- : 400
مکمل صفحے -------- : 400
تقسیم شدہ صفحے نا مکمل - : 0
بقایا صفحے --------- : 0
100٫00 فیصد کام مکمل ہوا۔

صفحے مکمل کرنے والے اراکین :
شمشاد ۔۔۔۔۔۔۔254
ایس ایس ساگر۔۔60
محمد عمر۔۔۔۔۔۔۔30
شعیب کناترا۔۔۔23
محمل ابراہیم۔۔۔۔10
مقدس ۔۔۔۔۔۔8
سیما آپی۔۔۔۔۔۔5
محب ------- 5
لا الما -------3
فرحت کیانی---2
 
فرحت کیانی

لائبریرین
فرحت کیانی نے دو صفحات مکمل کر کے گوگل ڈاکس میں لکھے ہوئے ہیں باقی کے بارے میں کل تک انتظار کر لیتے ہیں۔
بہت معذرت۔ مجھے بالکل وقت نہیں ملا کہ فائل کھول کر بھی دیکھ سکوں۔ ابھی گوگل ڈاکس دیکھا کہ باقی صفحات مکمل کر دوں لیکن وہ مکمل ہو چکے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔ اور آپ سب کو انتظار کی زحمت کے لیے معذرت۔ کچھ فرصت مل رہی ہے آج سے اس لیے اگلی ٹائپنگ کے لیے میں وقت نکال سکوں گی ان شاءاللہ۔
 
محمد عبدالرؤوف

میں بھی یہی دیکھنے کے لیے آیا کہ اگر کچھ صفحات ابھی باقی رہ رہے ہوں تو میں لے لوں، مگر الحمد للہ کتاب مکمل ہو چکی ہے، صاحبان اب نئی کتاب کے لیے ان شاء اللہ میں حاضر ہوں :)
 
Top