عبدالحلیم شرر کی کتاب "گذشتہ لکھنو" کے پروف سے متعلق پیشرفت اس دھاگے میں زیر بحث رہے گی۔

ریختہ ربط

گذشتہ لکھنؤ ریختہ لنک

گوگل ڈاکس ربط
گذشتہ لکھنؤ (گوگل ڈاکس)


پروف تجاویز
1۔ گوگل ڈاکس کے صفحہ کا ریختہ یا پی ڈی ایف کے اصل صفحے کے ساتھ موازنہ کرنا ہے۔
2۔ کوما اور ختمہ (period) دیکھنا ہے کہ ٹھیک جگہ لگا ہے یا جہاں مناسب بنتا ہے، کئی دفعہ اصل نسخے میں کوما اور ختمہ صحیح استعمال نہیں ہوا۔
3۔ اس کے علاوہ املا کی غلطیاں اور اصل متن سے کچھ غلط ٹائپ ہو گیا ہو۔
4۔ پرانی املا کو جدید سے بدلنا ہے جیسے ھر کو ہر ، ھو کو ہو ، ھے کو ہے۔
5۔ جس غلط لفظ یا چھوٹے ہوئے لفظ کو لکھا یا ٹھیک ہے اسے سرخ رنگ سے بولڈ کر دیں۔
6۔ جس لفظ پر شک ہو کہ شاید غلط ہے اسے بولڈ کر دیں۔
7۔ جملہ ختم ہونے پر آخری لفظ کے ساتھ ہی ختمہ کا نشان مثلاََ
اس جملے کے اختتام کے ساتھ ہی ختمہ ہے۔
اس جملے کے اختتام کے بعد ایک اسپیس ہے اورپھر ختمہ ۔
 
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
 

محمد عمر

لائبریرین
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 100
 
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 100
محب: ریختہ صفحات ---------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
 
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 100
محب: ریختہ صفحات ---------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
سیما علی: ریختہ صفحات --------- 141 تا 150
 

محمد عمر

لائبریرین
میری سستی کی وجہ سے دیر ہو گئی کہ یہاں نہیں لکھ

اب جب کہ آپ نے ہماری کاہلی کی پردہ پوشی کے تمام بہانے ختم کر دیے ہیں تو ہم نے سوچا کہ کچھ اصل کام کی طرف توجہ ہو۔ صفحات 81 تا 90 پروف ریڈ ہو چکے ہیں۔البتّہ صفحات 91 تا 100 کا متن غیر موجود ہے۔ متن دھاگا مل نہیں سکا۔ کیا اس متن کو ٹائپ کر دوں؟
 

محمد عمر

لائبریرین
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 90 مکمل
ٹائپ نہیں ہو سکے: ۔۔۔۔۔۔۔ 91-100
محب: ریختہ صفحات ---------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
سیما علی: ریختہ صفحات --------- 141 تا 150
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 151 تا 175
 
اب جب کہ آپ نے ہماری کاہلی کی پردہ پوشی کے تمام بہانے ختم کر دیے ہیں تو ہم نے سوچا کہ کچھ اصل کام کی طرف توجہ ہو۔ صفحات 81 تا 90 پروف ریڈ ہو چکے ہیں۔البتّہ صفحات 91 تا 100 کا متن غیر موجود ہے۔ متن دھاگا مل نہیں سکا۔ کیا اس متن کو ٹائپ کر دوں؟
اس متن کی تلاش مزید کر لیتے ہیں تاکہ اگر کہیں لکھا مل جائے تو دوبارہ مشقت سے بچ سکیں۔ اتنی دیر تک آپ کے سرخ نشان زدہ نشاندہی کے ساتھ اسے چلاتے رہتے ہیں۔
 
اس متن کی تلاش مزید کر لیتے ہیں تاکہ اگر کہیں لکھا مل جائے تو دوبارہ مشقت سے بچ سکیں۔ اتنی دیر تک آپ کے سرخ نشان زدہ نشاندہی کے ساتھ اسے چلاتے رہتے ہیں۔
متن مل گیا ہے، گوگل ڈاکس کی بجائے صرف محفل پر پوسٹ ہوا تھا۔ اب میں نے گوگل ڈاکس میں شامل کر دیا ہے۔
 
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------- 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 81 تا 90 مکمل
محب: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 91-100
محب: ریختہ صفحات ------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
سیما علی: ریختہ صفحات ----- 141 تا 150
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 151 تا 175
 

محمد عمر

لائبریرین
محب علوی صفحات 151 تا 160 موجود نہیں۔ کیا آپ متن دھاگے کا ربط فراہم کر سکیں گے تا کہ متن تلاش کر کے گوگل ڈاک میں ڈالا جا سکے۔ میں محفل کی زمرہ تلاش میں اسے نہیں ڈھونڈ پایا۔
 

محمد عمر

لائبریرین
پروف صفحات تقسیم

محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------- 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 81 تا 90 مکمل
محب: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔ 91-100
محب: ریختہ صفحات ------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
سیما علی: ریختہ صفحات ----- 141 تا 150
صفحات غیر موجود : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 151 تا 160
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 151 تا 175 مکمل
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔ 176 تا 200

صفحہ 174 کا ریختہ صفحہ پھٹا ہوا تھا۔ میں نے اپنی سی پوری کوشش کی ہے کہ فقرے کو اندازاً مکمل کر دوں۔ اگر کوئی پروف ریڈر اسے ایک بار پھر دیکھ کر میری کی ہوئی اصلاح دیکھ لیں۔
 
Top