گوگل ڈاکس کا لنک نہیں کھل رہا!!!!سیما علی: ریختہ صفحات ----- 141 تا 150
ایکسس دے دیں !!!!!گوگل ڈاکس کا لنک نہیں کھل رہا!!!!
جی رسائی دے دی ہے۔ایکسس دے دیں !!!!!
بہت شکریہرسائی دے دی ہے۔
کیسی ہیں آپ؟ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔ آپ ، محب بھائی اور ان کی ٹیم کے لیے ڈھیروں شاباش اور دعائیں ۔بس میرے صفحات بھی ان شاء اللہ آج مکمل ہو جائیں گے ۔۔۔
بالکل وقت نہیں مل رہا محب بھیا
الحمد للہ میں خیریت سے ہوں آپ سب کی دعائیں ہیںکیسی ہیں آپ؟ امید کرتی ہوں آپ خیریت سے ہوں گی۔ آپ ، محب بھائی اور ان کی ٹیم کے لیے ڈھیروں شاباش اور دعائیں ۔
آپ نے دیکھا بہت خوشی ہوئی تعریف بس آپ کا حسن ظن ہے۔الحمد للہ میں خیریت سے ہوں آپ سب کی دعائیں ہیں
آپ کیسی ہیں۔۔۔ میں نے مشاعرے کی کچھ جھلکیاں دیکھی تھیں ۔۔
ماشاءاللہ بہت خوب کہتی ہیں آپ۔۔۔
اور اس حوصلہ افزائی کے لیے بے حد ممنون ہوں ۔۔۔ آپ بھی ہمارے اس کارواں میں شامل ہیں
آپ نے دیکھا بہت خوشی ہوئی تعریف بس آپ کا حسن ظن ہے۔
بس سالگرہ منانا تھی اس لیے آنا ہوا۔
جی چند کام ہیں کرنے کے اس کے بعد ضرور۔ ان شاء اللہ
کوشش ہو گی اختتام ہفتہ کے بعد میرا کام مکمل ہو جائے ان شاءاللہپروف صفحات تقسیم
محب: ریختہ صفحات ------- 43 تا 55 مکمل
امید: ریختہ صفحات ------ 56 تا 65
گل یاسمیں: ریختہ صفحات --- 66 تا 80
محمد عمر : ریختہ صفحات۔۔۔۔ 81 تا 100
محب: ریختہ صفحات ---------- 101 تا 110
فرحت کیانی : ریختہ صفحات -- 111 تا 125
قرۃالعین اعوان: ریختہ صفحات -- 126 تا 140
یہ صفحات اب گوگل ڈاکس پر موجود ہیں۔یہ صفحات محفل پر موجود ہیں، میں انہیں گوگل ڈاکس میں بھی رکھ دوں گا۔