شاکرالقادری
لائبریرین
ہمارے اکثر دوستوں کو شکایت رہتی ہے کہ گرافکس ڈیزائننگ کے مختلف پروگراموں میں اردو سپورٹ موجود نہیں ایڈوبی اور ان ڈیزائن کے مڈل ایسٹرن ورزن میں اردو لکھی جا سکتی ہے مگر نستعلیق یہاں بھی مسائل پیدا کر تا ہے
مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ملا ہے جو ایڈوبی سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اس کے اکثر و بیشتر فیچرز ایڈوبی والے ہیں لیکن کمال کی بات یہ ہے کہ اس میں ہم کوئی بھی نستعلیق فونٹ بلاتکلف استعمال کر سکتے ہیں
میر عماد فونٹ کے ساتھ اس کا سکرین شارٹ دیکھیے